Blog
Books
Search Hadith

باب: شوال کے روزے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Fasting In Shawwal.

1 Hadiths Found
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پورے سال کے روزوں کے متعلق پوچھا، یا آپ سے سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پر تمہارے اہل کا بھی حق ہے، لہٰذا رمضان اور اس کے بعد ( والے ماہ میں ) روزے رکھو، اور ہر بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھو تو گویا تم نے پورے سال کا روزہ رکھا ۔

Narrated Muslim al-Qurashi: I asked or someone asked the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم about perpetual fasting. He replied: You have a duty to your family. Fast during Ramadan and the following month, and every Wednesday and Thursday. You will then have observed a perpetual fast.

Haidth Number: 2432