Blog
Books
Search Hadith

باب: عاشوراء کے روزے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: The Virtues Of Fasting it (’Ashura’).

1 Hadiths Found
قبیلہ اسلم کے لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ نے پوچھا: کیا تم لوگوں نے اپنے اس دن کا روزہ رکھا ہے؟ جواب دیا: نہیں، فرمایا: دن کا بقیہ حصہ بغیر کھائے پئے پورا کرو اور روزے کی قضاء کرو ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یعنی عاشوراء کے دن۔

Narrated Abdur Rahman ibn Maslamah: Abdur Rahman reported on the authority of his uncle that the people of the tribe Aslam came to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. He said (to them): Did you fast on this day? They replied: No. He said: Complete the rest of your day, and make atonement for it.

Haidth Number: 2448