Blog
Books
Search Hadith

باب: مڈبھیڑ کے وقت دعا ( کی قبولیت ) کا بیان ۔

CHAPTER: Supplication When Meeting (The Enemy).

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو ( وقت کی ) دعائیں رد نہیں کی جاتیں، یا کم ہی رد کی جاتی ہیں: ایک اذان کے بعد کی دعا، دوسرے لڑائی کے وقت کی، جب دونوں لشکر ایک دوسرے سے بھڑ جائیں ۔ موسیٰ کہتے ہیں: مجھ سے رزق بن سعید بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا وہ ابوحازم سے روایت کرتے ہیں وہ سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا: اور بارش کے وقت کی ۔

Narrated Sahl ibn Saad: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Two (prayers) are not rejected, or seldom rejected: Prayer at the time of the call to prayer, and (the prayer) at the time of fighting, when the people grapple with each other. Musa said: Rizq ibn Saeed ibn Abdur Rahman reported from Abu Hazim on the authority of Sahl ibn Saad from the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: And while it is raining.

Haidth Number: 2540