Blog
Books
Search Hadith

باب: گھوڑے کی پیشانی اور دم کے بال کاٹنے کی کراہت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding It Being Disliked To Clip The Forelocks And Tails Of Horses.

1 Hadiths Found
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: گھوڑوں کی پیشانی کے بال نہ کاٹو، اور نہ ایال یعنی گردن کے بال کاٹو، اور نہ دم کے بال کاٹو، اس لیے کہ ان کے دم ان کے لیے مورچھل ہیں، اور ان کے ایال ( گردن کے بال ) گرمی حاصل کرنے کے لیے ہیں اور ان کی پیشانی میں خیر بندھا ہوا ہے ۱؎ ۔

Narrated Utbah ibn AbdusSulami: Utbah heard the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم say: Do not cut the forelocks, manes, or tails of horse, for their tails are their means of driving flies, their manes provide them with warmth, and blessing is tide to their forelocks.

Haidth Number: 2542