Blog
Books
Search Hadith

باب: گھوڑے کی گردن میں تانت کے گنڈے پہنانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Garlanding Horses With Bowstrings.

1 Hadiths Found
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قاصد کے ذریعہ پیغام بھیجا، لوگ اپنی خواب گاہوں میں تھے: کسی اونٹ کی گردن میں کوئی تانت کا قلادہ باقی نہ رہے، اور نہ ہی کوئی اور قلادہ ہو مگر اسے کاٹ دیا جائے ۔ مالک کہتے ہیں: میرا خیال ہے لوگ یہ گنڈا نظر بد سے بچنے کے لیے باندھتے تھے۔

Abu Bashir Al Ansari said that he was with the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم on one of his journeys. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلمsent a messenger. The narrator Abdullah bin Abu Bakr said “I think he said while the people were sleeping. No necklace of bowstring or anything else must be left on a Camels’ neck, must be cut off. The narrator Malik said “I think this was due to evil eye. ”

Haidth Number: 2552