Blog
Books
Search Hadith

باب: کوچ کے لیے اعلان کے وقت ’’ اے اللہ کے شہسوار سوار ہو جا ‘‘ کہنے کا بیان

CHAPTER: Regarding Calling Out During The Time Of Departure (For Battle): ' O Allah’s Horseman! Ride' .

1 Hadiths Found
وہ حمد و صلاۃ کے بعد کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سواروں کو جب ہمیں دشمن سے گھبراہٹ ہوتی ( تسلی دیتے ہوئے ) «خیل اللہ» کہتے، اور ہمیں جماعت کو لازم پکڑنے اور صبر و سکون سے رہنے کا حکم دیتے، اور جب ہم قتال کر رہے ہوتے ( تو بھی انہیں کلمات کے ذریعہ ہمارا حوصلہ بڑھاتے ) ۔

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم named our cavalry the Cavalry of Allah, when we were struck with panic, and when panic overtook us, the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم commanded us to be united, to have patience and perseverance; and to be so when we fought.

Haidth Number: 2560