Blog
Books
Search Hadith

باب: گدھوں کی گھوڑیوں سے جفتی ( ملاپ ) مکروہ ہے ۔

CHAPTER: The Prohibition Of Studding Donkeys With Mare Horses.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک خچر ہدیہ میں دیا گیا تو آپ اس پر سوار ہوئے، علی رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر ہم ان گدھوں سے گھوڑیوں کی جفتی کرائیں تو اسی طرح کے خچر پیدا ہوں گے ( یہ سن کر ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسا وہ لوگ کرتے ہیں جو ( شریعت کے احکام سے ) واقف نہیں ہیں ۱؎ ۔

Narrated Ali ibn Abu Talib: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was present with a she-mule which he rode, so Ali said: If we made asses cover mares we would have animals of this type. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Only those who do not know do that.

Haidth Number: 2565