Blog
Books
Search Hadith

باب: جانور پر ( بغیر ضرورت ) بیٹھے رہنا منع ہے ۔

CHAPTER: Regarding Remaining Halted Aton An Animal.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے جانوروں کی پیٹھ کو منبر بنانے سے بچو، کیونکہ اللہ نے ان جانوروں کو تمہارے تابع کر دیا ہے تاکہ وہ تمہیں ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچائیں جہاں تم بڑی تکلیف اور مشقت سے پہنچ سکتے ہو، اور اللہ نے تمہارے لیے زمین بنائی ہے، تو اسی پر اپنی ضروریات کی تکمیل کیا کرو ۱؎ ۔

Abu Hurairah reported the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying “Do not treat the backs of your beasts as pulpits, for Allaah has made them subject to you only to convey you to a town which you cannot reach without difficulty and He has appointed the earth (a floor to work) for you, so conduct your business on it.

Haidth Number: 2567