Blog
Books
Search Hadith

باب: شروع رات میں چلنا مکروہ ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Disapproval Of Traveling At The Beginning Of The Night.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب سورج ڈوب جائے تو اپنے جانوروں کو نہ چھوڑو یہاں تک کہ رات کی ابتدائی سیاہی چلی جائے، کیونکہ شیاطین سورج ڈوبنے کے بعد فساد مچاتے ہیں یہاں تک کہ رات کی ابتدائی سیاہی چلی جائے ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «فواشی» ہر شیٔ کا وہ حصہ ہے جو پھیل جائے۔

Jabir bin Abd Allaah reported the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying “Do not send out your beasts when the sun has set till the darkness of the night prevails, for the devils grope about in the dark when the sun has set till the darkness of the night prevails. ”

Haidth Number: 2604