Blog
Books
Search Hadith

باب: دشمنوں کے کھیت اور باغات کو آگ لگانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Burning In Enemy Territories.

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنونضیر کے کھجوروں کے باغات جلا دیے اور درختوں کو کاٹ ڈالا ( یہ مقام بویرہ میں تھا ) تو اللہ نے یہ آیت کریمہ نازل فرمائی «ما قطعتم من لينة أو تركتموها» کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے، یا اپنی جڑوں پر انہیں قائم رہنے دیا، یہ سب اللہ کے حکم سے تھا ( سورۃ الحشر: ۵ ) ۔

IbnUmar said “The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم burned the palm tree of Banu Al Nadr and cut (them) down at Al Buwairah. So, Allaah the exalted sent down “the palm trees you cut down or left. ”

Haidth Number: 2615
Haidth Number: 2616
ابومسہر کے سامنے ابنیٰ کا تذکرہ آیا تو میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا: ہم جانتے ہیں یہ یُبنی ہے جو فلسطین میں ہے۔

Abu Mishar was told about Ubna. He said “We know it better. This is Yubna of Palestine.

Haidth Number: 2617