Blog
Books
Search Hadith

باب: امام کا لشکر کے پچھلے دستہ کے ساتھ رہنے کا بیان ۔

CHAPTER: Staying In The Rear Guard.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں ساقہ ( لشکر کے پچھلے دستہ ) کے ساتھ رہا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کمزوروں کو ساتھ لیتے، انہیں اپنے پیچھے سواری پر بٹھا لیتے اور ان کے لیے دعا کرتے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم used to keep to the rear when travelling and urge on the weak. He would take someone up behind him and make supplication for them all.

Haidth Number: 2639