Blog
Books
Search Hadith

باب: مال غنیمت میں سے کسی چیز کو اپنے کام میں لانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding A Man Benefits From Something In The Spoils.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ مسلمانوں کی غنیمت کے کسی جانور پر سوار نہ ہو کہ اسے جب دبلا کر ڈالے تو مال غنیمت میں واپس لوٹا دے، اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ مسلمانوں کی غنیمت سے کوئی کپڑا نہ پہنے کہ جب اسے پرانا کر دے تو اسے غنیمت کے مال میں واپس کر دے ۱؎ ۔

Narrated Ruwayfi ibn Thabit al-Ansari: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: He who believes in Allah and the Last Day must not ride on packhorse belonging to the booty of the Muslims and put it back when he has emaciated it; and he who believes in Allah and the Last Day must not wear a garment belonging to the booty of the Muslims and put it back when he made it threadbare.

Haidth Number: 2708