Blog
Books
Search Hadith

باب: حائضہ عورت مسجد سے کوئی چیز لے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: The Menstruating Woman Hands Over Something From The Masjid.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مسجد سے چٹائی اٹھا کر مجھے دو ، تو میں نے عرض کیا: میں حائضہ ہوں، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے ۔

Aishah said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said to me; Get me the mat from the mosque. I said ; I am menstruating. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم then replied: Your menstruation is not in your hand.

Haidth Number: 261