Blog
Books
Search Hadith

باب: مسلمان عورت کافر کو امان دیدے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Protection Granted By A Woman.

2 Hadiths Found
مجھ سے ام ہانی بنت ابوطالب رضی اللہ عنہا نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے فتح مکہ کے دن ایک مشرک کو امان دی، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور آپ سے اس کا ذکر کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم نے اس کو پناہ دی جس کو تم نے پناہ دی، اور ہم نے اس کو امان دیا جس کو تم نے امان دیا ۔

Ibn Abbas said “Umm Hani daughter of Abu Talib told me that in the year of the conquest she gave protection to a man from the polytheists. She came to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم and mentioned it to him. He said “We have given security to those to whom you have given it. ”

Haidth Number: 2763
Haidth Number: 2764