Blog
Books
Search Hadith

باب: تقسیم کرنے والوں کی اجرت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Wages For The One Who Distributes The Spoils.

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «قسامہ» سے بچو تو ہم نے کہا: «قسامہ» کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک چیز کئی آدمیوں میں مشترک ہوتی ہے پھر تقسیم کرنے والا آتا ہے اور ہر ایک کے حصہ میں تھوڑا تھوڑا کم کر دیتا ہے ( اور اسے تقسیم کی اجرت کے طور پر خود لے لیتا ہے ) ۔

Narrated Abu Saeed al-Khudri: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Beware of the wages of a distributor of booty (qusamah). We asked: What is qusamah (wages of a distributor)? He said: It means a thing which is shared by the people, and then it is reduced.

Haidth Number: 2783
آپ نے فرمایا: ایک شخص لوگوں کی مختلف جماعتوں پر مقرر ہوتا ہے تو وہ اس کے حصہ سے بھی لیتا ہے اور اس کے حصہ سے بھی لیتا ہے ۔

Narrated Ata ibn Yasar: Ata reported a similar tradition (to No 2777) from the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. This version adds: a man is appointed on groups of people, and takes (wages) from the share of this, and from the share of this.

Haidth Number: 2784