Blog
Books
Search Hadith

باب: مردے کی طرف سے قربانی کا بیان ۔

CHAPTER: Sacrificing On Behalf Of A Deceased Person.

1 Hadiths Found
میں نے علی رضی اللہ عنہ کو دو دنبے قربانی کرتے دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ ( یعنی قربانی میں ایک دنبہ کفایت کرتا ہے آپ دو کیوں کرتے ہیں ) تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وصیت فرمائی ہے کہ میں آپ کی طرف سے قربانی کیا کروں، تو میں آپ کی طرف سے ( بھی ) قربانی کرتا ہوں۔

Narrated Hanash: I saw Ali sacrificing two rams; so I asked him: What is this? He replied. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم enjoined upon me to sacrifice on his behalf, so that is what I am doing.

Haidth Number: 2790