Blog
Books
Search Hadith

قربانی کے جانور پر سوار ہونا ( جائز ہے )

(102) CHAPTER. ... And whosoever perfoms the Umra in the months of Hajj before the Hajj ...

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو قربانی کا جانور لے جاتے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا۔ اس شخص نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جانا۔ اس نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا افسوس! سوار بھی ہو جاؤ ( «ويلك» آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ) دوسری یا تیسری مرتبہ فرمایا۔

Narrated Abu Huraira': Allah's Apostle (p.b.u.h) saw a man driving his Badana (sacrificial camel). He said, Ride on it. The man said, It is a Badana. The Prophet said, Ride on it. He (the man) said, It is a Badana. The Prophet said, Ride on it. And on the second or the third time he (the Prophet ) added, Woe to you.

Haidth Number: 1689
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کا جانور لیے جا رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا اس نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سوا ر ہو جا اس نے پھر عرض کیا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ پھر فرمایا کہ سوار ہو جا۔

Narrated Anas: The Prophet saw a man driving a Badana. He said, Ride on it. The man replied, It is a Badana. The Prophet said (again), Ride on it. He (the man) said, It is a Badana. The Prophet said thrice, Ride on it.

Haidth Number: 1690