Blog
Books
Search Hadith

عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے

(8) CHAPTER. The reward of Umra is according to the hardship which one encounters in performing it.

1 Hadiths Found
عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: یا رسول اللہ! لوگ تو دو نسک ( حج اور عمرہ ) کر کے واپس ہو رہے ہیں اور میں نے صرف ایک نسک ( حج ) کیا ہے؟ اس پر ان سے کہا گیا کہ پھر انتظار کریں اور جب پاک ہو جائیں تو تنعیم جا کر وہاں سے ( عمرہ کا ) احرام باندھیں، پھر ہم سے فلاں جگہ آ ملیں اور یہ کہ اس عمرہ کا ثواب تمہارے خرچ اور محنت کے مطابق ملے گا۔

Narrated Al-Aswad: That `Aisha said, O Allah's Apostle! The people are returning after performing the two Nusuks (i.e. Hajj and `Umra) but I am returning with one only? He said, Wait till you become clean from your menses and then go to at-Tan`im, assume Ihram (and after performing `Umra) join us at such-andsuch a place. But it (i.e. the reward if `Umra) is according to your expenses or the hardship (which you will undergo while performing it).

Haidth Number: 1787