Blog
Books
Search Hadith

مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال کرنا اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر چڑھنا

(13) CHAPTER. Reception of the returning pilgrims; and the riding of three persons on one animal.

1 Hadiths Found
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے تو بنو عبدالمطلب کے چند بچوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو ( اپنی سواری کے ) آگے بٹھا لیا اور دوسرے کو پیچھے۔

Narrated Ibn `Abbas: When the Prophet arrived at Mecca, some boys of the tribe of Bani `Abdul Muttalib went to receive him, and the Prophet made one of them ride in front of him and the other behind him.

Haidth Number: 1798