Blog
Books
Search Hadith

رک جانے کے وقت سر منڈوانے سے پہلے قربانی کرنا

(3) CHAPTER. The slaughtering (of Hady) before shaving the head (in case) one is prevented from performing (Hajj or Umra).

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) قربانی سر منڈوانے سے پہلے کی تھی۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب کو بھی اسی کا حکم دیا تھا۔

Narrated Al-Miswar: Allah's Apostle slaughtered (the Hadi) before he had his head shaved and then he ordered his Companions to do the same.

Haidth Number: 1811
عبداللہ اور سالم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے گفتگو کی، ( کہ وہ اس سال مکہ نہ جائیں ) تو انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عمرہ کا احرام باندھ کر گئے تھے اور کفار قریش نے ہمیں بیت اللہ سے روک دیا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی قربانی کو نحر کیا اور سر منڈایا۔

Narrated Nafi`: That `Abdullah and Salim said to `Abdullah bin `Umar, (You should not go for Hajj this year). `Abdullah bin `Umar replied, We set out with the Prophet (to Mecca for performing `Umra) and e infidels of Quraish prevented us from reaching the Ka`ba. Allah's Apostle slaughtered his Budn (camels for sacrifice) and got his head shaved.

Haidth Number: 1812