Blog
Books
Search Hadith

محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے ؟

(11) CHAPTER. Cupping (i.e., letting out of the blood medically) for a Muhrim.

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب محرم تھے اس وقت آپ نے پچھنا لگوایا تھا۔ پھر میں نے انہیں یہ کہتے سنا کہ مجھ سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے طاؤس نے یہ حدیث بیان کی تھی۔ اس سے میں نے یہ سمجھا کہ شاید انہوں نے ان دونوں حضرات سے یہ حدیث سنی ہو گی ( متکلم عمرو ہیں اور دونوں حضرات سے مراد عطاء اور طاؤس رحمۃ اللہ علیہما ہیں ) ۔

Narrated Ibn `Abbas: Allah's Apostle was cupped while he was in a state of Ihram.

Haidth Number: 1835
Haidth Number: 1836