Blog
Books
Search Hadith

استنجاء کے لیے پانی کے ساتھ نیزہ ( بھی ) لے جانا ثابت ہے ۔

(17) CHAPTER. To carry an Anaza (spear-headed stick) along with the water for washing the private parts after answering the call of nature.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء میں جاتے تو میں اور ایک لڑکا پانی کا برتن اور نیزہ لے کر چلتے تھے۔ پانی سے آپ طہارت کرتے تھے، ( دوسری سند سے ) نضر اور شاذان نے اس حدیث کی شعبہ سے متابعت کی ہے۔ عنزہ لاٹھی کو کہتے ہیں جس پر پھلکا لگا ہوا ہو۔

Narrated Anas bin Malik: Whenever Allah's Apostle went to answer the call of nature, I along with another boy used to carry a tumbler full of water (for cleaning the private parts) and a short spear (or stick).

Haidth Number: 152