Blog
Books
Search Hadith

بچوں کا حج کرنا

(25) CHAPTER. The Hajj of boys (children etc.).

4 Hadiths Found
Haidth Number: 1856
میں اپنی ایک گدھی پر سوار ہو کر ( منیٰ میں آیا ) اس وقت میں جوانی کے قریب تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں کھڑے نماز پڑھا رہے تھے۔ میں پہلی صف کے ایک حصہ کے آگے سے ہو کر گزرا پھر سواری سے نیچے اتر آیا اور اسے چرنے کے لیے چھوڑ دیا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے لوگوں کے ساتھ صف میں شریک ہو گیا، یونس نے ابن شہاب کے واسطہ سے بیان کیا کہ یہ حجۃ الوداع کے موقع پر منیٰ کا واقعہ ہے۔

Narrated `Abdullah bin `Abbas: I came riding on my she-ass and had (just) then attained the age of puberty. Allah's Apostle was praying at Mina. I passed in front of a part of the first row and then dismounted from it, and the animal started grazing. I aligned with the people behind Allah's Apostle (The sub-narrator added that happened in Mina during the Prophet's Hajjat-al-Wada`.)

Haidth Number: 1857
مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرایا گیا تھا۔ میں اس وقت سات سال کا تھا۔

Narrated As-Sa'ib bin Yazid: (While in the company of my parents) I was made to perform Hajj with Allah's Apostle and I was a seven-year-old boy then. (Fath-ul-Bari, p.443, Vol.4)

Haidth Number: 1858
سائب رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان کے ساتھ ( یعنی بال بچوں میں ) حج کرایا گیا تھا۔

Narrated Al-Ju'aid bin `Abdur-Rahman: I heard `Umar bin `Abdul `Aziz telling about As-Sa'ib bin Yazid that he had performed Hajj (while carried) with the belongings of the Prophet.

Haidth Number: 1859