Blog
Books
Search Hadith

مدینہ کی فضیلت اور بیشک مدینہ ( برے ) آدمیوں کو نکال باہر کرتا ہے

(2) CHAPTER. Superiority of Al-Madina. And that it expells (evil, vicious) persons.

1 Hadiths Found
میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسے شہر ( میں ہجرت ) کا حکم ہوا ہے جو دوسرے شہروں کو کھا لے گا۔ ( یعنی سب کا سردار بنے گا ) منافقین اسے یثرب کہتے ہیں لیکن اس کا نام مدینہ ہے وہ ( برے ) لوگوں کو اس طرح باہر کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو نکال دیتی ہے۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, I was ordered to migrate to a town which will swallow (conquer) other towns and is called Yathrib and that is Medina, and it turns out (bad) persons as a furnace removes the impurities of iron.

Haidth Number: 1871