Blog
Books
Search Hadith

مدینہ کے محلوں کا بیان

(8) CHAPTER. The high building of Al-Madina.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے محلات میں سے ایک محل یعنی اونچے مکان پر چڑھے پھر فرمایا کہ جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں کیا تمہیں نظر آ رہا ہے؟ میں بوندوں کے گرنے کی جگہ کی طرح تمہارے گھروں پر فتنوں کے نازل ہونے کی جگہوں کو دیکھ رہا ہوں۔ اس روایت کی متابعت معمر اور سلیمان بن کثیر نے زہری کے واسطہ سے کی ہے۔

Narrated Usama: Once the Prophet stood at the top of a (looked out from upon one) castle amongst the castles (or the high buildings) of Medina and said, Do you see what I see? (No doubt) I see the spots where afflictions will take place among your houses (and these afflictions will be) as numerous as the spots where raindrops fall.

Haidth Number: 1878