Blog
Books
Search Hadith

جان بوجھ کر اگر رمضان میں کسی نے جما ع کیا ؟

(29) CHAPTER. Whoever has a sexual intercourse with wife in Ramadan, (intentionally, he has to pay expiation).

1 Hadiths Found
انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، آپ نے کہا کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں دوزخ میں جل چکا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ کیا بات ہوئی؟ اس نے کہا کہ رمضان میں میں نے ( روزے کی حالت میں ) اپنی بیوی سے ہمبستری کر لی، تھوڑی دیر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ( کھجور کا ) ایک تھیلہ جس کا نام عرق تھا، پیش کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوزخ میں جلنے والا شخص کہاں ہے؟ اس نے کہا کہ حاضر ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لے تو اسے خیرات کر دے۔

Narrated `Aisha: A man came to the Prophet and said that he had been burnt (ruined). The Prophet asked him what was the matter. He replied, I had sexual intercourse with my wife in Ramadan (while I was fasting). Then a basket full of dates was brought to the Prophet and he asked, Where is the burnt (ruined) man? He replied, I am present. The Prophet told him to give that basket in charity (as expiation).

Haidth Number: 1935