Blog
Books
Search Hadith

کیا مستحاضہ عورت اعتکاف کر سکتی ہے ؟

(10) CHAPTER. The Itikaf of a (Mustahada) woman who has bleeding in between her periods.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کی بیویوں میں سے ایک خاتون ( ام سلمہ رضی اللہ عنہا ) نے جو مستحاضہ تھیں، اعتکاف کیا۔ وہ سرخی اور زردی ( یعنی استحاضہ کا خون ) دیکھتی تھیں۔ اکثر طشت ہم ان کے نیچے رکھ دیتے اور وہ نماز پڑھتی رہتیں۔

Narrated `Aisha: One of the wives of Allah's Apostle practiced I`tikaf with him while she ad bleeding in between her periods and she would see red (blood) or yellowish traces, and sometimes we put a tray beneath her when she offered the prayer.

Haidth Number: 2037