نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اے بنو نجار! اپنے باغ کی قیمت مقرر کر دو۔ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جگہ کو مسجد کے لیے خریدنا چاہتے تھے ) اس باغ میں کچھ حصہ تو ویرانہ اور کچھ حصے میں کھجور کے درخت تھے۔
Narrated Anas: The Prophet said, O Bani Najjar! Suggest a price for your garden. Part of it was a ruin and it contained some date palms.
Haidth Number: 2106
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.