Blog
Books
Search Hadith

جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

(33) CHAPTER. What is said regarding the water with which human hair has been washed.

2 Hadiths Found
ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ بال ( مبارک ) ہیں، جو ہمیں انس رضی اللہ عنہ سے یا انس رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کی طرف سے ملے ہیں۔ ( یہ سن کر ) عبیدہ نے کہا کہ اگر میرے پاس ان بالوں میں سے ایک بال بھی ہو تو وہ میرے لیے ساری دنیا اور اس کی ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے۔

Narrated Ibn Seereen: I said to `Abida, I have some of the hair of the Prophet which I got from Anas or from his family. `Abida replied. No doubt if I had a single hair of that it would have been dearer to me than the whole world and whatever is in it.

Haidth Number: 170
Haidth Number: 171