Blog
Books
Search Hadith

خریدوفروخت میں دھوکہ دینا مکروہ ہے

(48) CHAPTER. What is disliked as regards cheating in business.

1 Hadiths Found
ایک شخص ( حبان بن منقذ رضی اللہ عنہ ) نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ وہ اکثر خرید و فروخت میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ جب تم کسی چیز کی خرید و فروخت کرو تو یوں کہہ دیا کرو کہ ”بھائی دھوکہ اور فریب کا کام نہیں۔“

Narrated `Abdullah bin `Umar: A person came to the Prophet and told him that he was always betrayed in purchasing. The Prophet told him to say at the time of buying, No cheating.

Haidth Number: 2117