Blog
Books
Search Hadith

اشرفی اشرفی کے بدلے ادھار بیچنا

(79) CHAPTER. Selling of Dinar for Dinar on credit.

2 Hadiths Found
دینار، دینار کے بدلے میں اور درہم، درہم کے بدلے میں ( بیچا جا سکتا ہے ) اس پر میں نے ان سے کہا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما تو اس کی اجازت نہیں دیتے۔ ابوسعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ پھر میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کے متعلق پوچھا کہ آپ نے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا یا کتاب اللہ میں آپ نے اسے پایا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ان میں سے کسی بات کا میں دعویدار نہیں ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( کی احادیث ) کو آپ لوگ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ البتہ مجھے اسامہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( مذکورہ صورتوں میں ) سود صرف ادھار کی صورت میں ہوتا ہے۔

Narrated Abu Salih Az-Zaiyat: I heard Abu Sa`id Al-Khudri saying, The selling of a Dinar for a Dinar, and a Dirham for a Dirham (is permissible). I said to him, Ibn `Abbas does not say the same. Abu Sa`id replied, I asked Ibn `Abbas whether he had heard it from the Prophet s or seen it in the Holy Book. Ibn `Abbas replied, I do not claim that, and you know Allah's Apostle better than I, but Usama informed me that the Prophet had said, 'There is no Riba (in money exchange) except when it is not done from hand to hand (i.e. when there is delay in payment).'

Haidth Number: 2178

Haidth Number: 2179