Blog
Books
Search Hadith

اناج ادھار ( ایک مدت مقرر کر کے ) خریدنا

(88) CHAPTER. To buy foodstuff on credit.

1 Hadiths Found
ہم نے ابراہیم کے سامنے قرض میں گروی رکھنے کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پھر ہم سے اسود کے واسطہ سے بیان کیا کہ ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقررہ مدت کے قرض پر ایک یہودی سے غلہ خریدا اور اپنی زرہ اس کے یہاں گروی رکھی تھی۔

Narrated `Aisha: The Prophet bought some foodstuff from a Jew on credit and mortgaged his armor to him.

Haidth Number: 2200