Blog
Books
Search Hadith

کھجور کا گابھا بیچنا یا کھانا ( جو سفید سفید اندر سے نکلتا ہے )

(94) CHAPTER. The sale and eating of spadix (edible pith growing at the upper part of the trunk of a palm tree).

1 Hadiths Found
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کا گابھا کھا رہے تھے۔ اسی وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درختوں میں ایک درخت مرد مومن کی مثال ہے میرے دل میں آیا کہ کہوں کہ یہ کھجور کا درخت ہے، لیکن حاضرین میں، میں ہی سب سے چھوٹی عمر کا تھا ( اس لیے بطور ادب میں چپ رہا ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ہی فرمایا کہ وہ کھجور کا درخت ہے۔

Narrated Ibn `Umar: I was with the Prophet while he was eating fresh dates. He said, From the trees there is a tree which resembles a faithful believer. I wanted to say that it was the date palm, but I was the youngest among them (so I kept quiet). He added, It is the date palm.

Haidth Number: 2209