Blog
Books
Search Hadith

مشرکوں اور حربی کافروں کے ساتھ خریدوفروخت کرنا

(99) CHAPTER. Buying and selling with Mushrikun (pegans) and with the enemy at war.

1 Hadiths Found
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں موجود تھے کہ ایک مسٹنڈا لمبے قد والا مشرک بکریاں ہانکتا ہوا آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ یہ بیچنے کے لیے ہیں یا عطیہ ہیں؟ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ ( یہ بیچنے کے لیے ہیں ) یا ہبہ کرنے کے لیے؟ اس نے کہا کہ نہیں بلکہ بیچنے کے لیے ہیں۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے ایک بکری خرید لی۔

Narrated `Abdur-Rahman bin Abu Bakr: We were with the Prophet when a tall pagan with long matted unkempt hair came driving his sheep. The Prophet asked him, Are those sheep for sale or for gifts? The pagan replied, They are for sale. The Prophet bought one sheep from him.

Haidth Number: 2216