Blog
Books
Search Hadith

دباغت سے پہلے مردار کی کھال ( کا بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟ )

(101) CHAPTER. The hides of dead animals before tanning.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک مردہ بکری پر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے چمڑے سے تم لوگوں نے کیوں نہیں فائدہ اٹھایا؟ صحابہ نے عرض کیا، کہ وہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردار کا صرف کھانا منع ہے۔

Narrated `Abdullah bin `Abbas: Once Allah's Apostle passed by a dead sheep and said to the people, Wouldn't you benefit by its skin? The people replied that it was dead. The Prophet said, But its eating only is illegal.

Haidth Number: 2221