Blog
Books
Search Hadith

کسی عورت کا اپنا نکاح کرنے کے لیے بادشاہ کو وکیل بنانا

(9) CHAPTER. A woman can depute the ruler in the matter of marriage.

1 Hadiths Found
ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں نے خود کو آپ کو بخش دیا۔ اس پر ایک صحابی نے کہا کہ آپ میرا ان سے نکاح کر دیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تمہارا نکاح ان سے اس مہر کے ساتھ کیا جو تمہیں قرآن یاد ہے۔

Narrated Sahl bin Sad: A woman came to Allah's Apostle and said, O Allah's Apostle! I want to give up myself to you. A man said, Marry her to me. The Prophet said, We agree to marry her to you with what you know of the Qur'an by heart.

Haidth Number: 2310