Blog
Books
Search Hadith

باغ والا کسی سے کہے کہ تو سب درختوں وغیرہ کی دیکھ بھال کر ، تو اور میں پھل میں شریک رہیں گے

(5) CHAPTER. (It is permissible for one) to say to another, Look after my date-palm trees or other trees and share the fruits with me.

1 Hadiths Found
انصار نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ ہمارے باغات آپ ہم میں اور ہمارے ( مہاجر ) بھائیوں میں تقسیم فرما دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکار کیا تو انصار نے ( مہاجرین سے ) کہا کہ آپ لوگ درختوں میں محنت کرو۔ ہم تم میوے میں شریک رہیں گے۔ انہوں نے کہا اچھا ہم نے سنا اور قبول کیا۔

Narrated Abu Huraira: The Ansar said to the Prophet Distribute the date palm trees between us and our emigrant brothers. He replied, No. The Ansar said (to the emigrants), Look after the trees (water and watch them) and share the fruits with us. The emigrants said, We listen and obey.

Haidth Number: 2325