Blog
Books
Search Hadith

جس کا کھیت بلندی پر ہو پہلے وہ اپنے کھیتوں کو پانی پلائے

(7) CHAPTER. The land near the source of water has the right to be irrigated before the one that is farther.

1 Hadiths Found
زبیر رضی اللہ عنہ سے ایک انصاری رضی اللہ عنہ کا جھگڑا ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زبیر! پہلے تم ( اپنا باغ ) سیراب کر لو، پھر پانی آگے کے لیے چھوڑ دینا، اس پر انصاری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ آپ کی پھوپھی کے لڑکے ہیں! یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، زبیر! اپنا باغ اتنا سیراب کر لو کہ پانی اس کی منڈیروں تک پہنچ جائے اتنے روک رکھو، زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میرا گمان ہے کہ یہ آیت «لا وربك لا يؤمنون حتى يحكموك فيما شجر بينهم‏» ”ہرگز نہیں، تیرے رب کی قسم! یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں ہوں گے جب تک آپ کو اپنے تمام اختلافات میں حکم نہ تسلیم کر لیں۔“ اسی باب میں نازل ہوئی۔

Narrated `Urwa: When a man from the Ansar quarreled with Az-Zubair, the Prophet said, O Zubair! Irrigate (your land) first and then let the water flow (to the land of the others). On that the Ansari said, (to the Prophet), It is because he is your aunt's son. On that the Prophet said, O Zubair! Irrigate till the water reaches the walls between the pits around the trees and then stop (i.e. let the water go to the other's land). I think the following verse was revealed concerning this event: But no, by your Lord They can have No faith Until they make you judge In all disputes between them. (4.65)

Haidth Number: 2361