Blog
Books
Search Hadith

بکری کا گوشت اور ستو کھا کر نیا وضو نہ کرنا ثابت ہے

(50) CHAPTER. Not repeating ablution after eating mutton and As-Sawiq.

2 Hadiths Found
Haidth Number: 207
انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بکری کے شانہ سے کاٹ کاٹ کر کھا رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے بلائے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری ڈال دی اور نماز پڑھی، نیا وضو نہیں کیا۔

Narrated Ja`far bin `Amr bin Umaiya: My father said, I saw Allah's Apostle taking a piece of (cooked) mutton from the shoulder region and then he was called for prayer. He put his knife down and prayed without repeating ablution.

Haidth Number: 208