Blog
Books
Search Hadith

جب شریک لوگ گھروں وغیرہ کو تقسیم کر لیں تواب اس سے پھر نہیں سکتے اور نہ ان کو شفعہ کا حق رہے گا ۔

(9) CHAPTER. If partners divide the houses, etc., none of them has the right of backing out or the right of pre-emption.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس جائیداد میں شفعہ کا حق دیا تھا جس کی شرکاء میں ابھی تقسیم نہ ہوئی ہو۔ لیکن اگر حد بندی ہو جائے اور راستے الگ ہو جائیں تو پھر شفعہ کا حق باقی نہیں رہتا۔

Narrated Jabir bin `Abdullah: The Prophet said, The right of preemption is valid in every joint property, but when the land is divided and the way is demarcated, then there is no right of pre-emption.

Haidth Number: 2496