Blog
Books
Search Hadith

سونے ، چاندی اور ان تمام چیزوں میں شرکت جن میں بیع صرف ہوتی ہے

(10) CHAPTER. Sharing gold, silver and other articles used in money exchange.

2 Hadiths Found
میں نے ابوالمنہال سے بیع صرف نقد کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے اور میرے ایک شریک نے کوئی چیز ( سونے اور چاندی کی ) خریدی نقد پر بھی اور ادھار پر بھی۔ پھر ہمارے یہاں براء بن عازب رضی اللہ عنہ آئے تو ہم نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اور میرے شریک زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے بھی یہ بیع کی تھی اور ہم نے اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جو نقد ہو وہ لے لو اور جو ادھار ہو اسے چھوڑ دو۔

Narrated Sulaiman bin Abu Muslim: I asked Abu Minhal about money exchange from hand to hand. He said, I and a partner of mine bought something partly in cash and partly on credit. Al-Bara' bin `Azib passed by us and we asked about it. He replied, I and my partner Zaid bin Al-Arqam did the same and then went to the Prophet and asked him about it. He said, 'Take what was from hand to hand and leave what was on credit.'

Haidth Number: 2497

Haidth Number: 2498