ہم نے ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے یہاں قرض میں رہن اور ضامن کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم سے اسود نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے غلہ خریدا ایک مقررہ مدت کے قرض پر اور اپنی زرہ اس کے ہاں گروی رکھی تھی۔
Narrated `Aisha: The Prophet bought some foodstuff on credit for a limited period and mortgaged his armor for it.
Haidth Number: 2509
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.