Blog
Books
Search Hadith

باپ کا اپنے لڑکے کو کچھ ہبہ کرنا

(12) CHAPTER. Giving gifts to one's sons.

1 Hadiths Found
ان کے والد انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام بطور ہبہ دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا، کیا ایسا ہی غلام اپنے دوسرے لڑکوں کو بھی دیا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں، تو آپ نے فرمایا کہ پھر ( ان سے بھی ) واپس لے لے۔

Narrated An-Nu`man bin Bashir: that his father took him to Allah's Apostle and said, I have given this son of mine a slave. The Prophet asked, Have you given all your sons the like? He replied in the negative. The Prophet said, Take back your gift then.

Haidth Number: 2586