Blog
Books
Search Hadith

اگر کوئی شخص اونٹ پر سوار ہو اور دوسرا شخص وہ اونٹ اس کو ہبہ کر دے تو درست ہے

(26) CHAPTER. If someone gives a camel as a gift to a man riding it, then the deed is valid.

1 Hadiths Found
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور میں ایک سرکش اونٹ پر سوار تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ یہ اونٹ مجھے بیچ دے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے خرید لیا اور پھر فرمایا عبداللہ! تو یہ اونٹ لے جا ( میں نے یہ تجھ کو بخش دیا ) ۔

Narrated Ibn 'Umar (ra): We were in the company of the Prophet (saws) on a journey, and I was riding a troublesome camel. The Prophet (saws) asked 'Umar to sell that camel to him. So, 'Umar sold it to him. The Prophet (saws) then said, O 'Abdullah! The camel is for you.

Haidth Number: 2611