Blog
Books
Search Hadith

دودھ کی ماں کی گواہی کا بیان

(14) CHAPTER. The witness of a wet nurse.

1 Hadiths Found
میں نے ایک عورت سے شادی کی تھی۔ پھر ایک عورت آئی اور کہنے لگی کہ میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا تھا۔ اس لیے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب تمہیں بتا دیا گیا ( کہ ایک ہی عورت تم دونوں کی دودھ کی ماں ہے ) تو پھر اب اور کیا صورت ہو سکتی ہے اپنی بیوی کو اپنے سے جدا کر دے۔“ یا اسی طرح کے الفاظ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے۔

Narrated `Uqba bin Al-Harith: I married a woman and later on a woman came and said, I suckled you both. So, I went to the Prophet (to ask him about it). He said, How can you (keep her as a wife) when it has been said (that you were foster brother and sister)? Leave (divorce) her.

Haidth Number: 2660