Blog
Books
Search Hadith

دو آدمیوں میں میل ملاپ کرانے کے لیے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے

(2) CHAPTER. He who makes peace between the people is not a liar.

1 Hadiths Found
اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا تھا کہ جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔

Narrated Um Kulthum bint `Uqba: That she heard Allah's Apostle saying, He who makes peace between the people by inventing good information or saying good things, is not a liar.

Haidth Number: 2692