Blog
Books
Search Hadith

پیوند لگانے کے بعد اگر کھجور کا درخت بیچے ؟

(2) CHAPTER. (What is said regarding) the sale of pollinated date-palms.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے کوئی ایسا کھجور کا باغ بیچا جس کی پیوند کاری ہو چکی تھی تو اس کا پھل ( اس سال کے ) بیچنے والے ہی کا ہو گا۔ ہاں اگر خریدار شرط لگا دے ( تو پھل سمیت بیع سمجھی جائے گی ) ۔

Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Apostle said, If someone sells pollinated date-palms, their fruits will be for the seller, unless the buyer stipulates the contrary.

Haidth Number: 2716