Blog
Books
Search Hadith

معاملات میں شرطیں لگانے کا بیان

(5) CHAPTER. Conditions in contracts (of share-cropping etc.).

2 Hadiths Found
انصار رضوان اللہ علیہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ( مؤاخات کے بعد ) یہ پیش کش کی کہ ہمارے کھجور کے باغات آپ ہم میں اور ہمارے بھائیوں ( مہاجرین ) میں تقسیم فرما دیں، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں۔ اس پر انصار نے مہاجرین سے کہا کہ آپ لوگ ہمارے باغوں کے کام کر دیا کریں اور ہمارے ساتھ پھل میں شریک ہو جائیں، مہاجرین نے کہا کہ ہم نے سن لیا اور ہم ایسا ہی کریں گے۔

Narrated Abu Huraira: The Ansar said to the Prophet, Divide our date-palms between us and our emigrant brothers. The Prophet said, No. The Ansar said to the emigrants, You may do the labor (in our gardens) and we will share the fruits with you. The emigrants said, We hear and obey.

Haidth Number: 2719
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین یہودیوں کو اس شرط پر دی تھی کہ اس میں کام کریں اور اسے بوئیں تو آدھی پیداوار انہیں دی جایا کرے گی۔

Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Apostle gave the land of Khaibar to the Jews on the condition that they would work on it and cultivate it and they would get half of its yield.

Haidth Number: 2720