Blog
Books
Search Hadith

کپڑے میں تھوک اور رینٹ وغیرہ لگ جانے کے بارے میں

(70) CHAPTER. Spitting or blowing out the nose or doing similar action in one's own garment.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ایک مرتبہ ) اپنے کپڑے میں تھوکا۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری رحمہ اللہ ) نے فرمایا کہ سعید بن ابی مریم نے اس حدیث کو طوالت کے ساتھ بیان کیا انہوں نے کہا ہم کو خبر دی یحییٰ بن ایوب نے، کہا مجھ سے حمید نے بیان کیا، کہا میں نے انس سے سنا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔

Narrated Anas: The Prophet once spat in his clothes.

Haidth Number: 241