Blog
Books
Search Hadith

دشمنوں کی خبر لانے والے دستہ کی فضیلت

(40) CHAPTER. The superiority of the reconnoiterer.

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خندق کے دن فرمایا دشمن کے لشکر کی خبر میرے پاس کون لا سکتا ہے؟ ( دشمن سے مراد یہاں بنو قریظہ تھے ) زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ پھر پوچھا دشمن کے لشکر کی خبریں کون لا سکے گا؟ اس مرتبہ بھی زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کے حواری ( سچے مددگار ) ہوتے ہیں اور میرے حواری ( زبیر ) ہیں۔

Narrated Jabir: The Prophet said, Who will bring me the information about the enemy on the day (of the battle) of Al-Ahzab (i.e. Clans)? Az-Zubair said, I will. The Prophet said again, Who will bring me the information about the enemy? Az-Zubair said again, I will. The Prophet said, Every prophet had a disciple and my disciple is Az-Zubair.

Haidth Number: 2846